ابنا: قسام بریگئیڈ نے آج صبح اعلان کیا کہ اس کے مجاہدین نے اسرائیل کے جنوبی علاقوں کو کل رات کے فضائی حملے کے جواب میں راکٹوں سے نشانہ بنایا – صہیونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ ان راکٹ حملوں میں صہیونیوں کے گھروں کو نقصان پہنچا ہے -
واضح رہے کہ صہیونی فوج نے کل رات فضائی حملہ کرکے غزہ کے جنوب میں ایک فلسطینی کو شہید اورپانچ بچوں سمیت دس دیگر کو زخمی کردی دیا تھا۔
.....
/169